Recent Tube

Ads Here
Ads Here

Sunday, October 4, 2020

Education in rural Sindh is facing severe difficulties. villages instead of blaming the government. We cannot ignore our responsibilities. Dr. Lakraj Lalwani (Chairman PCPIH)


جب ہم نے حیدرآباد شھر کے ساتھ اسکولوں کی حالت دیکھی تو افسوس ہورہا تھا کہ اسکول میں بچوں کے بیٹھنے کے لئے کرسیاں نہیں تھی یہاں تک اس فرش پر بیٹھنے کے لئے درِیاں تک نہیں تھیں جہاں  لڑکے لڑکیاں بیٹھ کر پڑھ سکیں۔ چئیرمین ڈاکٹر لیکھراج لالوانی


پیس کونسل پاکستان کے  مرکزی رہنمائوں نے اسکول کا دورہ کیا جس میں ڈاکٹر لیکھراج لالوانی، نواب خان سومرو، کشن چند ھاسانی، آپا شیرین شورو شامل تھی۔

آپا شیرین شورو [صدر تعلیم ونگ PCPIH] نے اس زبوں حال اسکول کے بارے میں بتایا کہ کہ لوگوں کا اس بلڈنگ پر قبضہ تھا جو پیس کونسل پاکستان کے ممبران نے ملکر بڑی مشکلوں سے چھڑوایا ہے اور اس کو اپنے وسائل سے بھتر کیا ہے اور اسکول کے فرنیچر کے لئے آپ اور کشن چند ھاسانی کے تعاون سے دے رہے ہیں تاکہ خاص طور لڑکیاں جو کہ زمین پہ بیٹھ کر پڑھتی ہیں آرام سے پڑھ سکیں انہونے بتایا کہ ہماری ٹیچر بھی اس اسکول کو چلانے کے لئے اپنا تعاون اور بھرپور کردار ادا کررہی ہیں۔



سندھ کے اندرونی دیھی علاقوں میں تعلیم زبوں حال کا شکار ہے حکومت سندھ کو اس پر بھرپور توجھ دینے کی ضرورت ہے اور اس کے ساتھ علاقے کے لوگوں کو اپنے علاقے اور گاوْں کے اسکولوں کو مالکی کرنے کی اشد ضرورت ہے صرف حکومت کو الزام دینے سے ہم اپنی ذمہ داریوں کو نظرانداز نہیں کرسکتے ہیں۔۔ 

آوْ ملکر اپنے وطن کے لیے کے کام کریں اور تعلیم کو عام کریں تب ہے ہم ایک بھتر معاشرہ   ترتیب دے سکتے ہیں   


Education in rural Sindh is facing severe difficulties. The Sindh government needs to pay full attention to this and at the same time, the people of the area need to own schools in their area and villages instead of blaming the government. We cannot ignore our responsibilities. Dr. Lakraj Lalwani (Chairman PCPIH)

No comments:

Post a Comment